online download software & game and others you desire
Wednesday, 21 January 2015
PTCL MONILE APP
آج میں آپ کے لیے موبائل ٹی وی کے حوالے سے سب سےبہترین ایپ لے کر آیا ہوں جو کہ آپ اپنے اینڈرائیڈ موبائل پہ استعمال کر سکتے ہیں سپیڈ کے لحاظ سے میں نے اس سے بہتر ایپ نہیں دیکھی۔سب سے پہلے اپنے موبائل پہ گوگل پلے سٹور اوپن کریں اور لوگن ہو جائیں اس کے بعد وہاں سرچمیں لکھیں’’پی ٹی سی
ایل ٹی وی‘‘ اس کے بعد وہ دس ایم بیکے فائل ڈاؤن لوڈ کر کے مزے اڑائیں
No comments:
Post a Comment