Saturday, 24 January 2015

Play Internet From Computer To Mobile



download

اگر آپ کے پاس وائی فائی انیبلڈ لیپ ٹاپ، انٹرنیٹ کنیکشن ہو تو آپ کو الگ سے فائی راؤٹر خریدنے کی ضرورت نہیں۔ آپ اسی لیپ ٹاپ کو وائی فائی راؤٹر کی طرح استعمال کرسکتے ہیں۔ اور دیگر وائی فائی انیبلڈ ڈیوائسز میں انٹرنیٹ فل اسپپیڈ کے ساتھ استعمال کرسکتے ہیں۔
یہ کا ہم ایم ایس ڈاس میں کچھ کمانڈز لکھ کر کرتے تھے، لیکن سوفٹویئرز بھی موجود ہیں، آج میں آپ کے ساتھ ایسا ہی ایک سوفٹویئر شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ اس                                            سوفٹ کا نام کنیکٹِفائی ہے۔
اس کی ویب سائٹ پر فی ٹرائل کا لنک موجود ہے وہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں، یا پھر فل ورژن کے لیے کہاں جانا ہے، یہ آپ جانتے ہیں :p۔
اب طریقہ کار کی طرف آتے ہیں۔
أول انسٹالیشن کرنی ہے، جو یقیناً آپ کرلیں گے۔
اسے رن کرلیں۔
یہ ٹاسک بار میں ظاہر ہوجائے گا۔
وہاں یہ سیٹنگز کرلیں۔

YourLappiAsWifiHotspot

No comments:

Post a Comment